Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 230|Reply: 0

وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اہم اجلاس موخر، اب منگل کو ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time 2026-3-2 03:00:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا یہ اجلاس اب منگل کو ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیر کو مجلس شوریٰ کے اجلاس سے قبل بلایا گیا تھا جس میں اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر غور کیا جانا تھا۔

ذرائع کے مطابق اب منگل کو کابینہ کے اجلاس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی اور جنگی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔  

ذرائع کے مطابق کابینہ کو ایران، اسرائیل کشیدگی سمیت علاقائی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔  

ذرائع کے مطابق  قومی سلامتی سے متعلق امور بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔  

ذرائع کے مطابق ملک کی داخلی صورتحال اور افغانستان کے خلاف کارروائیوں پر مشاورت بھی کی جائے گی، امریکا کے خلاف احتجاجی مظاہروں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔  

ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہروں کے سیکیورٹی پہلوؤں کا جائزہ اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:30 GMT+5 , Processed in 0.052033 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list