Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 562|Reply: 0

مشرق وسطٰی میں کشیدگی، پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ سے واپسی خدشات کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time 2026-3-2 04:20:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دورہ جنوبی افریقہ سے وطن واپسی بھی خدشات کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطٰی میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ویمن ٹیم کی واپسی تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کو کل رات ڈربن سے براستہ دبئی وطن واپسی کا سفر شروع کرنا ہے، تاہم کشیدگی کے باعث مشرق وسطٰی میں ائیرپورٹس بندش کا شکار ہیں۔  

ذرائع کے مطابق کل ائیر پورٹس کھلنے کے اعلان کے بعد ہی پاکستان ویمن ٹیم کا وطن واپسی کا سفر شروع ہو گا۔

ذرائع کے مطابق ائیرپورٹس کی بندش برقرار رہتی ہے تو پاکستان ٹیم کو ڈربن میں قیام بڑھانا پڑے گا، پاکستان ویمن ٹیم نے آج ہی جنوبی افریقہ کے ساتھ وائٹ بال سیریز مکمل کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:29 GMT+5 , Processed in 0.047889 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list