Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 534|Reply: 0

سپر8 کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205695
Post time 2026-3-2 04:20:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ کے اہم ترین میچ میں بھارت ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔  

کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ 1 کے اہم ترین میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔  

کپتان شے ہوپ نے 32، روسٹن چیز نے 40، شمرون ہٹمائر نے 27، شرفین ردرفورڈ نے 14 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ رومین پاول 34 اور جیسن ہولڈر 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔    
پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، گروپ 2 سے نیوزی لینڈ کوالیفائی کرگیا

تاہم پاکستانی ٹیم اس میچ میں سری لنکا کو 147 تک روکنے میں ناکام رہا جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔    

بھارت کے جسپریت بومرا نے 2 جبکہ ہاردیک پانڈیا اور ورون چکرورتھی نے ایک ایک وکٹ لی۔  

جواب میں بھارت نے 196 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سنجو سیمپسن نے 97 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔  

ان کے علاوہ تلک ورما نے 27، سوریا کمار یادیو نے 18، ہاردیک پانڈیا نے 17، ابھیشیک شرما اور ایشان کشن نے 10، 10 رنز بنائے۔    
ٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے T20 ورلڈ کپ میں اپنا ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔   

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر اور شمار جوزف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اکیل حسین نے ایک وکٹ لی۔  

اس فتح کے ساتھ ہی بھارت ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 00:29 GMT+5 , Processed in 0.046218 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list