Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 88|Reply: 0

سیکیورٹی حکام نے بارہا خامنہ ای سے کہا کسی اور شہر منتقل ہوجائیں، ڈاکٹر الٰہی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time 2026-3-2 10:49:30 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ شہید سید علی خامنہ ای کے بھارت میں نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی حکام نے بارہا آیت اللّٰہ خامنہ ای سے کہا تھا کہ وہ دفتر سے کسی اور شہر منتقل ہوجائیں یا زیر زمین بنکر میں چلے جائیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ کیا آپ 9 کروڑ ایرانیوں کو کسی دوسرے شہر منتقل کرسکتے ہیں یا 9 کروڑ ایرانیوں کو زیر زمین بنکر منتقل کرسکتے ہیں۔ اگر ایسا کردیا تو میں بھی کسی دوسرے شہر یا زیر زمین بنکر چلا جاؤں گا۔

ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای اپنے گھر میں واقع دفتر ہی میں تھے جب انہیں امریکا اور اسرائیل نے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا، حملے میں سپریم لیڈر کی اہلیہ، بہو اور انکے بعض پوتے بھی شہید ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر اچانک حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 06:55 GMT+5 , Processed in 0.045135 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list