Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 158|Reply: 0

تہران میں اتوار کی رات اور آج صبح نئے اسرائیلی حملے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205745
Post time 2026-3-2 12:07:53 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ انٹر نیشنل میڈیا

تہران میں اتوار کی رات اور آج صبح نئے اسرائیلی حملے کیے گئے، تہران کے عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور اللّٰہ اکبر کے نعرے لگائے۔

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں تہران میں اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شمالی تہران میں واقع گاندھی اسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حملوں سے تہران میں اسپتال اور رہائشی عمارتوں کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تہران میں تباہ اسپتال کے انکیوبیٹر میں موجود کمسن کو نکالنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 08:45 GMT+5 , Processed in 0.061030 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list