Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 401|Reply: 0

ایران کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-3-2 15:22:16 | Show all posts |Read mode
  
کولاج بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب عمان کے ساحلی علاقے مسندم کے نزدیک ایک آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔

عمان کے میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر (MSC) کے مطابق حملے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ جہاز کے تمام عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عمان کے حکام کا کہنا ہے کہ پالاؤ کے پرچم بردار آئل ٹینکر ’اسکائی لائٹ‘ پر یہ حملہ خصب بندرگاہ سے تقریباً 5 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ہوا، جہاز پر کُل 20 افراد سوار تھے جن میں 15 بھارتی اور 5 ایرانی شہری شامل ہیں۔

میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر نے بتایا  ہے کہ ریسکیو آپریشن فوجی، سیکیورٹی اور سول اداروں کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا، زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے تاہم عمان کے حکام نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ حملہ کس ہتھیار سے کیا گیا۔   
ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا، ایرانی آرمی چیف

ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا۔   
آبنائے ہرمز کی اہمیت

آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین سمندری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے جہاں سے عالمی تیل کی ترسیل کا تقریباً پانچواں حصہ گزرتا ہے، یہ تنگ بحری راستہ خلیج فارس کو خلیج عمان اور بحیرۂ عرب سے ملاتا ہے۔  

ایران اس کے شمال جبکہ عمان اور متحدہ عرب امارات اس کے جنوب میں واقع ہیں۔

حالیہ کشیدگی کے باعث کئی جہاز راں کمپنیوں نے اس راستے سے گزرنے پر تشویش ظاہر کی ہے، خاص طور پر اس مبینہ وارننگ کے بعد جس میں کہا گیا تھا کہ آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:22 GMT+5 , Processed in 0.055534 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list