Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 423|Reply: 0

وزیرِ اعظم نے تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205814
Post time 2026-3-2 16:01:11 | Show all posts |Read mode
  وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے 18 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔  

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی جنگ کی وجہ سے پاکستان کی معشیت کا جائزہ لے گی۔   
خامنہ ای کی شہادت پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی...   

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کمیٹی کے کنویئنر ہوں گے جبکہ کمیٹی میں وزیرِ پیٹرولیم، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت خزانہ اور مختلف وزارتوں کے سیکریٹریز، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور دیگر حکام شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی تیل کی سپلائی اور قیمتوں پر مسلسل نظر رکھے گی، پیٹرولیم سپلائی متاثر نہ ہونے کے لیے حکمت عملی تیار کی جائے گی۔۔ طویل جنگ کی صورت میں معاشی اثرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:04 GMT+5 , Processed in 0.045857 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list