Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 404|Reply: 0

ٹرمپ کے پاس ایران کے مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ نہیں: برطانوی اخبار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-3-2 16:39:49 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران کے مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ نہیں۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر انحصار خطرناک ہے، ٹرمپ کی حکمت عملی 2003ء میں عراق اور 2001ء کے افغانستان ماڈل سے مختلف ہے۔

فنانشل ٹائمز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کو ہتھیار ڈالنے کی ہدایت، مگر عملی لائحہ عمل غائب ہے، طویل جنگ کی صورت میں خلیجی ریاستوں کو عدم استحکام کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ایران امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات نہیں کرے گا: علی لاریجانی  
  • ایران کی ملٹری کمان مکمل ختم، اب ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ  




برطانوی اخبار نے کہا کہ صرف 27 فیصد امریکی ایران پر فوجی کارروائی کے حامی ہیں، زمینی فوج نہ بھیجنے کا فیصلہ مگر بعد از جنگ حکمت عملی غیر واضح ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کی ملٹری کمان مکمل ختم ہو چکی ہے، بہت سے لوگ ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاسدارانِ انقلاب کی تنصیبات اور ایرانی فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 9 بحری جہاز اور ایرانی بحریہ کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا۔ اہداف کے حصول تک فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:28 GMT+5 , Processed in 0.045729 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list