Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 317|Reply: 0

ایران کی جانب سے پہلے حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے: پینٹاگون

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205892
Post time 2026-3-2 17:19:55 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پینٹاگون نے ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداران کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پہلے حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے۔

پینٹاگون نے کہا کہ امریکا کے پاس ایسی کوئی خفیہ معلومات موجود نہیں تھیں جن سے ظاہر ہو کہ ایران پہلے امریکی افواج پر حملہ کرنے والا تھا۔

خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 باخبر افراد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر ایجنسی کو بتایا کہ انتظامیہ کے حکام نے اعتراف کیا کہ ایران کی جانب سے امریکی افواج پر پیشگی حملے کا کوئی واضح انٹیلی جنس ثبوت موجود نہیں تھا۔   
ٹرمپ کے پاس ایران کے مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ نہیں: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر انحصار خطرناک ہے   

اتوار کو کانگریس کو دی گئی بریفنگ نے جنگ کے حق میں پیش کیے گئے ایک اہم مؤقف کو کمزور کر دیا۔  

واضح رہے کہ ایک روز قبل اعلیٰ حکام نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ صدر ٹرمپ نے حملوں کا فیصلہ جزوی طور پر ان اشاروں کی بنیاد پر کیا کہ ایران ممکنہ طور پر مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج پر پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان ڈیلن جانسن نے کہا تھا کہ منگل کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام ایران کے خلاف امریکا کی قیادت میں کیے گئے فوجی حملوں پر کانگریس کو بریفنگ دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 13:49 GMT+5 , Processed in 0.053204 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list