Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 993|Reply: 0

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-3-2 18:37:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو کولاج —انسٹاگرام

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک ایرانی میزائل کی 10 سے زائد انٹرسیپٹرز کو چکمہ دے کر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بارے میں کچھ سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو یروشلم یعنی مقبوضہ بیت المقدس میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

جس شخص نے ویڈیو کو ریکارڈ کیا ہے اس نے کسی عمارت کی چھت سے ریکارڈ کیا ہے لیکن ابھی تک اس ویڈیو کی شوٹنگ کے وقت اور جگہ کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔   
اسرائیل کا تہران کے گاندھی اسپتال پر حملہ، تباہی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

امریکا اور اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی حصے میں واقع گاندھی اسپتال کو بھی نشانہ بنایا۔    

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی میزائل نے اپنی طرف بڑھنے والے تمام انٹرسیپٹرز سے بچتے ہوئے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعدد یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایران کا مقامی ساختہ ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتاح  ہو سکتا ہے تاہم اس کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.044805 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list