Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 112|Reply: 0

بھارت، افغان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205940
Post time 2026-3-2 19:04:20 | Show all posts |Read mode
بھارتی کرکٹ بورڈ افغانستان پر مہربان ہوگیا، بی سی سی آئی رواں سال جون میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔

بھارت اور افغانستان کے درمیان ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹیسٹ میچ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2025-27 کا حصہ نہیں ہوگا۔



دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 جون کو چندی گڑھ میں ہوگا جبکہ بھارتی ٹیم افغانستان کے ساتھ تین ون ڈے میچز دھرم شالہ، لکھنو اور چنائی میں کھیلے گی۔

یہ بھارت اور افغانستان کے درمیان پہلی دو طرفہ ون ڈے سیریز ہوگی، کیونکہ اس سے قبل دونوں ٹیمیں اس فارمیٹ میں صرف ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں ہی آمنے سامنے آئی ہیں۔



بھارت اور افغانستان کے درمیان آخری بار 2018 میں ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا جس میں بھارتی ٹیم نے ایک اننگ اور 262 رنز سے فتح اپنے نام کی تھی۔   

واضح رہے کہ دونوں کے درمیان سیریز آئی پی ایل کے اختتام کے 6 روز بعد شروع ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 15:40 GMT+5 , Processed in 0.045326 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list