Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 502|Reply: 0

آیت اللّٰہ خامنہ ای 1 باتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205940
Post time 2026-3-2 19:16:08 | Show all posts |Read mode
  
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید— فائل فوٹو

امریکا اور اسرائیل نے ہفتے کی صبح ایران پر اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے۔

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر بننے سے 8 سال قبل ایران کے صدر بھی منتخب ہوئے تھے اور 9 اکتوبر1981ء سے 16 اگست 1989ء تک ملک کے صدر رہے، جب وہ صدارتی امیدوار تھے تو ان پر ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ بال بال بچ گئے تھے لیکن اس حملے میں ان کا دائیاں بازو مفلوج ہوگیا تھا۔

27 جون 1981ء کو وہ ایران عراق جنگ کی فرنٹ لائنز سے واپس آنے کے بعد نماز ادا کرنے کے لیے مسجد گئے اور پھر انہوں نے نماز کے بعد اپنے فالوورز کے سوالات کے جوابات دیے۔

اس دوران چیکرڈ کوٹ پہنے ایک درمیانے قد کے گھنگریالے بالوں والے نوجوان نے آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے سامنے کا غذات کے ساتھ میز پر ایک ٹیپ ریکارڈر بھی رکھ دیا، تقریباً 1 منٹ کے بعد ریکارڈر سیٹی بجانے لگا اور پھٹ گیا۔   
شہادت کے بعد آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے خصوصی پیغام جاری

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے خصوصی پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔    

اس حملے میں ان کی دائیں بازو، ووکل کورڈز اور پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا تھا۔

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو اس حملے کے بعد صحت یاب ہونے میں کئی ماہ لگے مگر ان کا دائیاں بازو ہمیشہ کے لیے مفلوج ہو گیا اور یہی وجہ ہے کہ وہ دائیں بازو کو زیادہ تر چادر میں ڈھانپ کر رکھتے تھے۔

اُنہوں نے بازو ہمیشہ کے لیے مفلوج ہو جانے کے بعد بھی ہمت نہیں ہاری بلکہ یہ کہا کہ مجھے ہاتھ کی ضرورت نہیں پڑے گی، اگر میرا دماغ اور زبان کام کرتی ہے تو یہ میرے لیے کافی ہو گا۔

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے اس حادثے کے بعد اپنے بائیں ہاتھ سے لکھنا سیکھا اور مذہبی اسٹیبلشمنٹ کی اندرونی قیادت کے رکن بن گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 15:41 GMT+5 , Processed in 0.046146 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list