Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 976|Reply: 0

سابق چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ کیس: کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کو 32 اور 36 سال قید کی سزا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-3-2 20:34:08 | Show all posts |Read mode
  
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ-----فائل فوٹو

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فتویٰ جاری کرنے سے متعلق 2 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر نے ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے مولانا طاہر سیفی کو 32 سال قید اور 7 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

مولانا طاہر سیفی کے خلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں مقدمہ درج تھا، جس پر سابق چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کا الزام تھا۔

دوسرے مقدمے میں ملزم ریاض کو 36 سال قید اور ساڑھے 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، ملزم ریاض کے خلاف تھانہ چھانگا مانگا قصور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.058002 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list