Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 913|Reply: 0

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205955
Post time 2026-3-2 21:13:43 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں پر 50، 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے، جرمانہ لگانے سے قبل قانونی پہلوؤں اور پیچیدگیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے، پی سی بی مشاورت کرنے کے بعد جرمانہ لگانے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔   
ٹی20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے ہرادیا

ورلڈکپ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے قومی بولرز کو سری لنکا کو 147 رنز تک محدود کرنا تھا، تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام ہوگئے۔    

ذرائع کے مطابق جن کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ان پر زیادہ جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ جن کھلاڑیوں کی کارکردگی تسلی بخش رہی ان پر جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پھر سے مایوس کن میں باہر ہو گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:04 GMT+5 , Processed in 0.050665 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list