Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 345|Reply: 0

ابوظبی حملے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانی کی شناخت ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205955
Post time 2026-3-2 21:13:44 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر کیے گئے حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔

پاکستانی سفارتی حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے مرِید زمان ولد نظر علی ابوظبی میں خدمات انجام دیتے تھے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق ایران کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں 3 غیر ملکی شہری جاں بحق اور 58 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔    
ابوظبی: میزائل کے ٹکڑے لگنے سے پاکستانی شہری جاں بحق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی سفارتی حکام نے پاکستانی شہری کے مارے جانے کی تصدیق کردی۔   

جاں بحق افراد میں پاکستان، نیپال اور بنگلادیش کے شہری شامل ہیں۔

وزارت کے مطابق زخمی ہونے والوں میں مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔

پاکستانی سفارتخانے نے قونصلر خدمات 3 مارچ تک عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:01 GMT+5 , Processed in 0.045666 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list