Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 426|Reply: 0

پاکستان کے مفادات اولین ترجیح رکھتے ہیں: رانا ثنا اللّٰہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205955
Post time 2026-3-2 21:13:45 | Show all posts |Read mode
  وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثنا اللّٰہ—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفادات اولین ترجیح رکھتے ہیں، جو بھی پالیسی اپنائی جائے گی وہ پاکستان کے مفادات سب سے اول ہوگی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ روز میٹنگ میں عسکری اور سیاسی قیادت موجود تھی جس میں وزیراعظم نے معاملات کو سفارتی طور پرحل کرنے پر زور دیا ہے۔

رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے وزیراعظم نے میٹنگ میں بھی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا اور ان سے زیادہ افہام و تفہیم کے لیے بھلا کون کوشش کر سکتا ہے۔   
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دینے کا معاملہ زیر غور نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

سیاسی قیادت کو ملکی معاملات پر مل کر بیٹھنا چاہیے، مذاکرات سے ہی راستہ نکلتا ہے، مشیر برائے سیاسی امور   

انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم جب اپوزیشن لیڈر تھے تب بھی اسی بات پر قائل رہے کہ بات چیت کی جائے اور ہم جمہوری انداز سے مسائل کا حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، دوسری جانب جب بھی ہم نے پولیٹیکل ڈائیلاگ کی بات کی تو اپوزیشن کی جانب سے انکار کیا گیا۔

مشیر وزیرِ اعظم نے بتایا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق جو بہترین علاج ممکن تھا وہ ہوا اور سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل پینل نے ان کی آنکھوں کا معائنہ اور علاج کیا۔

خطے کی صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ یو این سیکیورٹی کونسل اجلاس میں ہمارے نمائندے عاصم افتخار نے بھی خطے کی صورتِ حال پر بات کی ہے اور یہ امریکا نے حملہ کیا ہے اس میں کسی دوسرے کا ہاتھ ہونے والی بات ہی نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:03 GMT+5 , Processed in 0.046052 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list