Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 329|Reply: 0

دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے والے امریکا کا فرینڈلی فائر میں طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-3-2 21:52:14 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے والے امریکا نے فرینڈلی فائر میں طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ کویت میں 3 امریکی F-15E جنگی طیارے گر گئے، طیارے فرینڈلی فائر میں گرے۔

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن میں کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیاروں کو مار گرایا۔

تینوں طیاروں کے تمام 6 پائلٹ بحفاظت طیاروں سے نکلنے میں کامیاب رہے، تمام 6 پائلٹ بازیاب ہوگئے ہیں اور خیریت سے ہیں، واقعے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس سے قبل کویت کی وزارت دفاع نے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گرنے کی تصدیق کی تھی۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کویتی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا تھا کہ متعدد امریکی لڑاکا طیارے گرے ہیں تاہم ان کے پائلٹ محفوظ رہے ہیں۔

کویت کی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام نے فوری طور پر تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، عملے کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.046366 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list