Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 887|Reply: 0

وزیراعظم کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ، بگڑتی علاقائی صورتحال پر گفتگو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-3-2 23:10:44 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ایران پر اسرائیل کے حملے کے تناظر میں بگڑتی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ کشیدگی ایسے وقت ہوئی جب امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری تھیں، ان سفارتی کوششوں میں عمان نے فعال کردار ادا کیا۔  

وزیراعظم نے کہا حملوں نےاہم سفارتی عمل کو پٹری سے اُتارا، وزیراعظم نے گفتگو کے دوران عمان کے ثالثی کردار کی تعریف کی اور کہا عمان کی متوازن سفارت کاری خطے میں استحکام پیدا کرنے کے لیے اہم ہے۔  

وزیراعظم نے کہا کہ حملوں نے خطے میں بات چیت کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچایا۔  

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے مزید کشیدگی روکنے اور سفارتی اقدامات دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔  

اعلامیہ کے مطابق کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے اور دیرپا علاقائی استحکام یقینی بنانے کے لیے سفارتی اقدامات کی حمایت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:42 GMT+5 , Processed in 0.047833 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list