Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 193|Reply: 0

اسلام آباد: بانی کی توشہ خانہ کیس میں طبی معائنہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206018
Post time 2026-3-2 23:10:47 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کے شفا اسپتال میں میڈیکل چیک اپ کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ جسٹس اربابِ محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے۔

عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کی ہے۔  وکیل سردار لطیف کھوسہ نے علاج کے لیے متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے۔  

درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے، علاج کے دوران بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم کو بھی رسائی دینے، فیملی کو بانی پی ٹی آئی کے علاج کے دوران رسائی دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

جبکہ بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو بانی کی میڈیکل رپورٹس کی فراہمی کا حکم دینے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:37 GMT+5 , Processed in 0.058654 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list