Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 504|Reply: 0

لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کا تنازع حل ہوگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206018
Post time 2026-3-2 23:10:47 | Show all posts |Read mode
  

لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کا تنازع حل ہوگیا، انڈیپینڈنٹ گروپ اور پروفیشنل گروپ کی اعلیٰ سطح کمیٹی اجلاس میں کمیٹی نے معاملات کو باہمی رضا مندی سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ ہائیکورٹ بار کے صدر کی حد تک پنجاب بار کونسل کا فیصلہ برقرار رہے گا۔ پنجاب بار کونسل نے صدر کا انتخاب معطل کر دیا تھا۔  

کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق ایک ہفتے کے اندر بائیومیٹرک سسٹم کا فارنزک کرایا جائے گا، جس کا فیصلہ دونوں گروپوں کے لیے قابل قبول ہو گا۔

کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق کمپیوٹر سرور میں خرابی ثابت ہونے پر بار انتخابات دوبارہ ہوں گے، فارنزک رپورٹ میں خرابی ثابت نہ ہونے پر موجودہ نتیجہ تسلیم کیا جائے گا۔  

کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق کمپیوٹر کا فارنزک کرانے کے طریقہ کار اور ادارے کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، کمیٹی کا اجلاس 3 مارچ کو دوبارہ ہو گا۔ کمیٹی کی معاونت نو منتخب سیکریٹری قاسم اعجاز سمرا کریں گے۔  

انڈیپینڈنٹ گروپ کی جانب سے احسن بھون، پیر مسعود چشتی، رمضان چوہدری اور طاہر نصر اللہ وڑائچ کیمٹی کا حصہ تھے جبکہ پروفیشنل گروپ کی جانب سے اشتیاق اے خان، مقصود بٹر، شفقت چوہان اور اسد منظور بٹ کمیٹی میں شامل تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:37 GMT+5 , Processed in 0.046370 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list