Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 794|Reply: 0

2 روز میں ایران سے تقریباً 650 پاکستانیوں کو نکالا گیا، پاکستانی سفیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-3-2 23:49:41 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں ایران سے تقریباً 650 پاکستانیوں کو نکالا گیا۔

ایک بیان میں مدثر ٹیپو نے کہا کہ ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے، 2 روز میں ایران سے تقریباً 650 پاکستانیوں کو نکالا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے محفوظ طریقے سے نکالے جانے والوں میں زیادہ تر طلباء ہیں، سیکیورٹی صورتحال کے باعث سفارتخانہ مسلسل رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔

ایران میں پاکستانی سفیر نے یہ بھی کہا کہ ایرانی حکومت، سرحدی حکام، آذربائیجان کے بارڈر حکام کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت، پاکستانی بارڈر حکام اور ایف آئی اے کی 24 گھنٹے معاونت قابلِ تحسین ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.045201 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list