Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 727|Reply: 0

ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، ملائیشیا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-3-3 01:07:51 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر ورلڈکپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔

مصر کے شہر اسمعاعلیہ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ سنسنی خیز رہا۔

تین کواٹر تک مقابلہ تین تین گول سے برابر تھا، چوتھے کواٹر میں پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور کپتان عماد بٹ نے گول کرکے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔   
اولمپیئن سمیع اللّٰہ پاکستان ہاکی کے چیف سلیکٹر نامزد

صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ سمیع اللّٰہ کی تقرری کی سفارش پروفیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی نے کی ہے۔    

پاکستان کی مجانب سے رانا وحید، ذکریا اور ندیم خان نے بھی گول کیے۔

پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، پاکستان 6 پوائٹس کے ساتھ گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ آسٹریا کے خلاف کھیلے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.047436 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list