Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 900|Reply: 0

احمد شہزاد اور محمد عامر نے کھلاڑیوں پر 50، 50 لاکھ جرمانے کو ناکافی قرار دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-3-3 01:46:15 | Show all posts |Read mode
  احمد شہزاد (دائیں)، محمد عامر (بائیں) - فوٹو: فائل

کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کاکردگی پر کھلاڑیوں پر ممکنہ جرمانے کی 50، 50 لاکھ کی رقم کو کم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے ان اقدامات کو ناکافی قرار دے دیا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں پر 50 لاکھ روپے جرمانہ کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ روپے تو میں اپنی جیب سے دے دوں، کھلاڑی کروڑوں کماتے ہیں۔   
ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

پی سی بی اس سلسلے میں قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لے رہا ہے۔    

اس دوران فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ مسائل کا حل یہ ہے کہ مینجمنٹ میں اچھے لوگ لے کر آئیں۔ تبدیلی اعلیٰ سطح سے ہونی چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جرمانے سے کچھ نہیں ہوگا، پرفارم نہ کرنے والے کھلاڑیوں کو باہر کریں۔

احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ پیسے ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈویلپمنٹ میں لگانے چاہئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.047726 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list