Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 530|Reply: 0

سندھ اسمبلی: ایران پر حملوں کیخلاف جماعت اسلامی کی قرارداد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-3-3 02:26:11 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی نے ایران پر حملوں کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق امریکا اور اسرائیل عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، ایران میں اسکولوں، اسپتالوں اور رہائشی علاقوں پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

متن کے مطابق ایران میں بچوں اور طالبات سمیت ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا گیا، اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے فوری جنگ بند کرائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:16 GMT+5 , Processed in 0.045654 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list