Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 242|Reply: 0

نواز شریف کی علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-3-3 02:26:12 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایران کے ساتھ دلی تعزیت کرتا ہوں، یہ ایران کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے۔ اس طرح کے نقصان کے گہرے جذباتی، سیاسی اور قومی اثرات ہوتے ہیں۔

ن لیگی سربراہ نے مزید کہا کہ اقوام کے درمیان خاص طور پر خطے میں استحکام، امن اور باہمی احترام کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالی مرحوم کی روح کو ابدی سکون اور رحمت عطا فرمائے، ایرانی قوم کو گہرے اور ناقابل تلافی نقصان کا مقابلہ کرنے کی ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:16 GMT+5 , Processed in 0.047536 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list