Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 886|Reply: 0

قطر کا دو ایرانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-3-3 03:43:04 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

قطر نے دو ایرانی جنگی طیارے اور یو اے ای نے 6 کروز میزائل سمیت 148 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

قطری  وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی افواج نے دو ایرانی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں، جو ایرانی فضائی حدود سے قطری حدود کی جانب آ رہے تھے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نےاعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے بڑے حملوں میں اس کے ایئر ڈیفنس سسٹمز نے متعدد میزائل اور ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کیا ہے۔   فوٹو: اے ایف پی    
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں

ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔   

اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں میں 9 بیلسٹک، 6 کروز میزائل اور 148 ڈرونز ناکام بنا دیے، ایرانی حملوں میں مجموعی طور پر 174 بیلسٹک میزائل داغے گئے،161 میزائل تباہ، 13 سمندر میں گرے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 689 ڈرونز میں سے 645 تباہ، 44 گر گئے، 6 کروز میزائل تباہ کیے گئے، معمولی مادی نقصان رپورٹ ہوا، ایرانی حملوں میں 3 افراد جاں بحق، 68 معمولی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ریاست میں سنی جانے والی آوازیں دفاعی کارروائی کا نتیجہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:40 GMT+5 , Processed in 0.044524 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list