Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 700|Reply: 0

آسٹریلیا: بڑا سانپ گھر کے باتھ میں داخل، پکڑنے کیلئے نصف شب سپیرے کی طلبی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-3-3 04:21:53 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

شمال مشرقی آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں ایک بڑا سانپ رات کے وقت ایک گھر کے باتھ میں داخل ہوگیا، جس کے بعد گھر کے مکینوں نے نصف شب کو مقامی سپیرے کو طلب کیا تاکہ اس کارپٹ پائیتھن (بڑے سائز کے اژدھے) کو نکالا جاسکے۔

مقامی سانپ پکڑنے والے ادارے نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ منظر دکھایا گیا جس میں سپیرے نے آدھی رات کے وقت اس گھر میں جاکر سانپ پکڑا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وولی نامی سپیرے نے باتھ روم کا دروازہ کھولا تو اندر ایک بڑا کارپٹ پائیتھن فرش پر رینگتا ہوا نظر آیا۔

پوسٹ میں اس بات کی تین ممکنہ وجوہات بتائی گئی ہیں کہ سانپ باتھ روم تک کیسے پہنچا۔ یا تو وہ چھت کے اندر سے باتھ روم کے وینٹ کے ذریعے نیچے گر گیا، یا وہ دن کے وقت چپکے سے اندر داخل ہوا اور رات تک چھپا رہا، یا پھر گھر میں کوئی جادوگرنی ہے جس نے سانپ کا روپ دھار لیا ہو۔

بعدازاں سانپ کو بحفاظت گھر سے نکال کر قریبی جنگلی ماحول میں اسے منتقل کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:09 GMT+5 , Processed in 0.051853 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list