Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 631|Reply: 0

پی ایچ ایف کو 6 پیشہ وارانہ شعبوں میں تقسیم کیا جائے گا، ایڈہاک کمیٹی کا پہلا اجلاس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-3-3 04:21:54 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو 6 پیشہ وارانہ شعبوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

پی ایچ ایف کی ایڈہاک کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ہاکی کی بحالی کے لیے اسٹریٹیجک ریفارمز ایجنڈا جاری کردیا ہے۔

پی ایچ ایف حکام کے مطابق پلان کا مقصد ہاکی کو گراس روٹ سے ایلیٹ لیول تک دوبارہ بحال کرنا ہے، جس کے بنیادی ستون ادارہ جاتی شفافیت، ڈیٹا کا استعمال اور پیشہ ورانہ مینجمنٹ ہیں۔

حکام کے مطابق پی ایچ ایف میں جمہوری نظام اور شفافیت کےلیے 90 روزہ روڈ میپ کی منظوری دی گئی ،ہاکی ٹیلنٹ کےلیے مختلف ایج گروپس کی سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع ہوں گے۔

پی ایچ ایف حکام کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی سربراہی میں انڈر 21 انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ منعقد ہوگی۔

حکام کے مطابق نیشنل ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا گیا ہے، پاکستان کسٹمز کی ہاکی ٹیم کو بھی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ہالینڈ اور آسٹریلیا سے سیکنڈ ہینڈ ٹرف کو منگوا کر پسماندہ اضلاع میں لگانے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ پی ایچ ایف کو 6 پیشہ ورانہ شعبوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:04 GMT+5 , Processed in 0.046547 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list