Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 921|Reply: 0

فرانسیسی صدر میکروں کا جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-3-3 04:21:55 | Show all posts |Read mode
  فرانسیسی صدر میکروں(فائل فوٹو)۔

فرانسیسی صدر میکروں نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا کہ غیر یقینی عالمی صورتحال کے پیش نظر فرانس جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا۔

فرانسیسی صدر میکروں نے مغربی فرانس میں فوجی اڈے پر خطاب ہوئے کہا یورپی اتحادیوں کے لیے امریکی سیکیورٹی ضمانتوں سے متعلق بھی غیر یقینی صورتحال ہے، جوہری وار ہیڈز کی موجودہ تعداد جو 300 سے کم ہے اسے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے جوہری ذخیرے میں 1992 کے بعد یہ پہلا اضافہ ہوگا۔ صدر میکروں نے کہا جوہری ہتھیاروں سے لیس طیارے اتحادی ممالک میں تعینات کرنے کی اجازت بھی دیں گے۔  

انہوں نے کہا کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ انتہائی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل منصوبوں پر کام کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:08 GMT+5 , Processed in 0.050852 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list