Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 213|Reply: 0

اسرائیل اور امریکا کے جارحانہ حملوں میں شامل نہیں ہو رہے، برطانوی وزیراعظم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-3-3 04:21:56 | Show all posts |Read mode
  برطانوی وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر.  

برطانوی وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران پر ابتدائی حملوں میں برطانیہ شامل نہیں تھا۔  

لندن میں جنگ کے حوالے سے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ، اسرائیل اور امریکا کے جارحانہ حملوں میں شامل نہیں ہو رہا۔  

انہوں نے کہا کہ آگے بڑھنے کا بہترین راستہ مذاکرات سے مسائل کے حل میں ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ کے موقف پر تنقید کا بھی سر کئیر اسٹارمر نے جواب دیا۔ انہوں نے کہا میرا فرض ہے کہ برطانیہ کے قومی مفاد میں فیصلہ کروں، فیصلے پر قائم ہوں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔   

برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ جنگ میں عراق جنگ کی غلطیاں نہیں دھرائیں گے، برطانوی شہریوں کی حفاظت فرض ہے اسی لیے برطانوی جیٹس مربوط دفاعی کارروائیوں کیلئے فضا میں ہیں۔   

سر کئیر اسٹارمر نے کہا فوجی اڈے اس لیے دیے کہ میزائل فائر کرنے والے مقام اور لانچر کو تباہ کر دیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:07 GMT+5 , Processed in 0.046618 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list