Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 874|Reply: 0

امریکی اخبار نے علی خامنہ ای کو ہدف بنانے کا خفیہ منصوبہ بتادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-3-3 05:40:24 | Show all posts |Read mode
  

امریکی میڈیا میں اسرائیل کے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو ہدف بنانے کا خفیہ منصوبہ سامنے آگیا۔

امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کی انٹیلی جنس مہم پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل اور سی آئی اے کو خامنہ ای کی میٹنگ کا وقت اور شرکاء کی پیشگی اطلاع تھی۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تہران کے ٹریفک کیمرے ہیک، ویڈیوز خفیہ طور پر تل ابیب منتقل ہوتی رہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاستور اسٹریٹ پر محافظوں اور ڈرائیوروں کی نقل و حرکت مسلسل نگرانی میں رہی، مخصوص کیمرے سے کمپاؤنڈ کے اندرونی معمولات اور پارکنگ پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق الگورتھم کے ذریعے سیکیورٹی اہلکاروں کا پیٹرن آف لائف، پتے اور راستے معلوم کیے گئے، اسرائیل اور سی آئی اے کو خامنہ ای کی میٹنگ کے وقت اور شرکا کی پیشگی اطلاع تھی۔

رپورٹ کے مطابق موبائل ٹاورز جزوی طور پر غیر فعال ہونے سے حفاظتی عملہ ممکنہ وارننگ سے محروم رہا۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یونٹ 8200، موساد اور فوجی انٹیلی جنس کے مشترکہ ڈیٹا آپریشن میں اربوں معلومات کا تجزیہ کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:43 GMT+5 , Processed in 0.046464 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list