Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 376|Reply: 0

ٹرمپ کے پاس ایرانی قیادت کے خاتمے کے بعد کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206113
Post time 2026-3-3 07:37:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی قیادت کے خاتمے کی کوشش کررہے ہیں مگر اس کے بعد کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔

امریکی میڈیا نے کہا کہ امریکا کا آمرانہ حکومتوں کو گرا کر جمہوریت قائم کرنے کا ریکارڈ متنازع اور پیچیدہ رہا ہے، امریکا کا ریکارڈ اُن مواقع پر بھی متنازع رہا  ہے جب بعد کے مرحلے کے لیے واضح منصوبہ موجود تھا۔   
ٹرمپ کے پاس ایران کے مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ نہیں: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر انحصار خطرناک ہے   

امریکی میڈیا کے مطابق ایسی کوششیں زیادہ تر مایوسی کا سبب بنی ہیں، ان کوششوں کے نتیجے میں ایسے ممالک سامنے آئے جو بدستور تنازعات کا شکار ہیں۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسے ممالک نے امریکا کے کردار کے خلاف بغاوت کی یا پھر مضبوط امریکی اتحادی شمار ہی نہیں ہوئے۔

اس سے قبل برطانوی اخبار کا بھی کہنا تھا کہ ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر انحصار خطرناک ہے، ٹرمپ کی حکمت عملی 2003ء میں عراق اور 2001ء کے افغانستان ماڈل سے مختلف ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 03:15 GMT+5 , Processed in 0.064299 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list