Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 507|Reply: 0

چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنا لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206278
Post time 2026-3-3 17:10:03 | Show all posts |Read mode
چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جز تیار کیا ہے جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔

برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم سالٹ اور آکسیجن ایٹمز ری ایکشن پر انحصار کرتے ہیں تاکہ بجلی بنے۔



یہ کیمیکل ری ایشن نمک کو تحلیل کرتا ہے تاکہ لیتھیم آئنز الیکٹرولائٹ سے گزر سکیں، یہ عمل برقی کرنٹ پیدا کرتا ہے۔ لیکن ان بیٹریوں میں محلول بڑی مقدار میں چاہیے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان بیٹریوں کے سائز میں کمی میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

یہ محلول کم درجہ حرارت میں بھی ٹھیک کام نہیں کرتا، جس سے دنیا کے ٹھندے حصوں میں اس کی کارکردگی مؤثر نہیں رہتی۔



یہ بیٹریاں 350 واٹ آور فی کلو گرام تک کے قریب ہی توانائی پیدا کر سکتی ہیں۔

جرنل نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین کا کہنا تھا کہ نئی بیٹریوں میں روم ٹیمپریچر پر یہ کثافت 700 واٹ آور فی کلو گرام سے تجاوز کر سکتی ہے اور منفی 50 ڈگری سیلسیئس پر 400 واٹ آور کلو گرام کے قریب تک پہنچ سکتی ہے۔

نئی بیٹریوں میں ’فلورینیٹڈ ہائیڈرو کاربن‘ محلول استعمال کیا گیا ہے جو لیتھیم سالٹس کو مؤثر انداز میں تحلیل کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 14:05 GMT+5 , Processed in 0.045992 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list