Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 643|Reply: 0

چھوٹا ڈان یا کرش؟ عالیہ بھٹ کا آل بلیک لک سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206278
Post time 2026-3-3 17:21:59 | Show all posts |Read mode
  
---تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا میلان فیشن ویک میں پہنا گیا آل بلیک لباس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد میمز کی شکل اختیار کر گیا۔

اداکارہ نے معروف برانڈ گوچی کا لمبا سیاہ کوٹ اور کالا چشمہ پہن کر تقریب میں شرکت کی، جسے بعض صارفین نے فلم دی میٹرکس کے انداز سے مشابہ قرار دیا، ان کا یہ انداز دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا موضوع بن گیا۔

یہ پہلا موقع نہیں جب عالیہ بھٹ کو میمز کا سامنا کرنا پڑا ہو، اس سے قبل بافٹا 2026ء سے متعلق اور شو کافی ود کرن میں زبان پھسلنے کے واقعات پر بھی انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔   
عالیہ بھٹ نے اپنی شادی پر سُرخ ساڑھی کے بجائے سفید ساڑھی کا انتخاب کیوں کیا؟

بھارتی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی...   

انسٹاگرام پیج پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایک کنٹینٹ کری ایٹر نے انہیں بھارتی اداکار راجپال یادیو کے مزاحیہ کردار  چھوٹا ڈان سے تشبیہ دی، جس پر کمنٹس میں بعض صارفین نے لکھا کہ چھوٹا ڈان نے یہ لک بہتر انداز میں اپنایا تھا، جبکہ کچھ نے دعویٰ کیا کہ عالیہ کینڈل جینر کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔













ایک اور ڈیجیٹل کری ایٹر نے ان کے انداز کو فلم کرش میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے والے ریتھک روشن کے اسٹائل سے جوڑتے ہوئے لکھا کہ یہ تو کرش وائب دے رہا ہے۔

کچھ صارفین نے کہا کہ ان کا انداز دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے درمیان سوئچ کرتا رہتا ہے، جبکہ دیگر نے انہیں فلم ٹرینٹی جیسا قرار دیا۔

تاہم شدید طنز کے باوجود کئی مداحوں نے عالیہ بھٹ کا دفاع بھی کیا اور ان کی خود اعتمادی اور دلکشی کو سراہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 14:06 GMT+5 , Processed in 0.049632 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list