Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 486|Reply: 0

پشاور: طورخم بارڈر بند ہونے پر غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن عارضی طور پر روک دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206278
Post time 2026-3-3 17:22:02 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

طور خم بارڈر بند ہونے پر پشاور میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن روک دیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سرحد کی بندش کے باعث کریک ڈاؤن عارضی طور پر روکا گیا ہے۔



پولیس کو غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو نئے احکامات تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔
اسلام آباد و دیگر اضلاع میں 73 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار   
کراچی اور راولپنڈی میں کارروائی، متعدد افغان باشندے گرفتار

کراچی کے ضلع جنوبی میں پولیس، رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔   

ادھر اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 73 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔  

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی، اٹک، مری، جہلم اور چکوال میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری، منشیات و اسلحہ برآمدگی سے متعلق کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

ان کارروائیوں میں پولیس، لیڈی پولیس، رینجرز  اور ایلیٹ پولیس سیکشنز نے حصہ لیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 14:05 GMT+5 , Processed in 0.047862 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list