Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 931|Reply: 0

دبئی: آسٹریلوی ایئر بیس پر ایرانی ڈرون حملہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206278
Post time 2026-3-3 18:01:32 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ عالمی میڈیا

دبئی کے قریب واقع المِنہاد میں آسٹریلوی فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں قائم المِنہاد ایئر بیس کو ایران نے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں تمام آسٹریلوی فوجی اہلکار محفوظ ہیں۔

رچرڈ مارلس کے مطابق اس حملے میں کسی آسٹریلوی اہلکار کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔   
اماراتی صدر اور وزیرِ دفاع کا دبئی مال کا دورہ، عوام کو سلامتی کی یقین دہانی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دبئی میڈیا آفس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں اماراتی صدر اور وزیرِ دفاع کو وفد کے ہمراہ دبئی مال کا دورہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔   

واضح رہے کہ دبئی سے تقریباً 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع یہ ایئر بیس طویل عرصے سے آسٹریلین ڈیفنس فورس (اے ڈی ایف) کے لیے ایک اہم لاجسٹک اور آپریشنل مرکز کے طور پر کام کرتا رہا ہے۔  

آسٹریلوی فوجی 2003ء سے المِنہاد سے آپریشنز انجام دے رہے ہیں، تاہم 2021ء میں افغانستان سے انخلاء کے بعد وہاں تعینات اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 13:40 GMT+5 , Processed in 0.047998 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list