Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 966|Reply: 0

حماد شعیب نے رنویر سنگھ سے موازنے پر کیا کہا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206338
Post time 2026-3-3 19:58:59 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹؤز

پاکستان کے معروف اداکار، ماڈل اور ڈانسر حماد شعیب نے رنویر سنگھ سے موازنہ اور سوشل میڈیا ٹرولنگ پر اپنا مؤقف بیان کردیا۔

حماد شعیب نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنے کیریئر اور سوشل میڈیا کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی۔

حماد شعیب نے بتایا کہ میرا ابتدائی طور پر بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ سے موازنہ کیا گیا کیونکہ ہماری شکلیں ایک جیسی ہیں۔  

انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ رنویر سنگھ ایک عظیم اداکار اور بہترین پرفارمر ہیں، لیکن میرا مقصد ان کی نقل کرنا یا ان جیسا بننا نہیں ہے، میں اپنی محنت اور صلاحیت سے اپنا نام اور شناخت بنانا چاہتا ہوں اور الحمدللہ میں نے ایسا ہی کیا، میرے کام کی وجہ سے مجھے رنویر سنگھ کی کاپی کرنے والا ٹیگ نہیں ملا۔   
رنویر سنگھ کے ہمشکل اداکار حماد شعیب کی شادی کیوں نہیں ہو رہی؟

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے اداکار حماد شعیب نے اپنی شادی متعلق سوال پر جواب دیا ہے۔   

سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ کچھ تبصرے پڑھے، جیسے کہ یہ پتھر کا اداکار ہے، واہ، یہ شاندار اداکاری ہے، براہ کرم ٹی وی پر آئیں کیونکہ میں اب نہیں دیکھتا۔

انہوں نے کہا کہ میں شاذ و نادر ہی یوٹیوب پر کمنٹس پڑھتا ہوں اور خوش قسمت ہوں کہ مجھے شدید سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑا، زیادہ تر میں  اپنے مداحوں کی تعریف اور حمایت وصول کرتا ہوں جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 15:45 GMT+5 , Processed in 0.047518 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list