Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 235|Reply: 0

تل ابیب: ایرانی میزائل حملوں کی اطلاع، سائرن بجنے لگے، ہائی الرٹ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206350
Post time 2026-3-3 20:37:35 | Show all posts |Read mode
  ----فائل فوٹو

ایرانی میزائلوں کے ممکنہ حملے کی اطلاع پر اسرائیل بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جس کے بعد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام نے ایرانی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا، حکام کی جانب سے صورتِ حال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
ایران: امریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد 787 ہوگئی

دوسری جانب ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد 787 ہوگئی، حملوں میں 153 ایرانی شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ 153 ایرانی شہروں کے 500 سے زائد مقامات پر 1 ہزار سے زائد حملے ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 16:07 GMT+5 , Processed in 0.046527 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list