Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 612|Reply: 0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206350
Post time 2026-3-3 20:37:37 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے غیرآئینی اور عوام دشمن اقدام ہے، حکومت عالمی منڈی کے مطابق پیٹرولیم کی قیمتیں مقرر نہیں کر رہی، ملک میں پہلے مہنگائی اور بے روزگاری ہے، مزید مہنگائی ہوگی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 16:07 GMT+5 , Processed in 0.049266 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list