Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 511|Reply: 0

لاہور: پہلے دن کام پر آئی ملازمہ 80 لاکھ مالیت کے زیورات، گھڑیاں چرا کر فرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206350
Post time 2026-3-3 20:37:39 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گھریلو ملازمہ 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چرا کر فرار ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ملازمہ اور اس کی بہن پہلے دن کام پر آئی تھی، دونوں نے مل کر 11 تولے زیورات اور 5 قیمتی گھڑیاں چوری کیں اور فرار ہو گئیں۔

ملازمہ کو گھر کے مالی نے کام پر رکھوایا تھا، مالی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات 27 فروری کو پیش آئی تھی، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 16:07 GMT+5 , Processed in 0.049090 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list