Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 651|Reply: 0

ہماری ترجیح ملاقات سے زیادہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ہے: علیمہ خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206371
Post time 2026-3-3 21:55:57 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح ملاقات سے زیادہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ہے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملاقات کر کے بانی پی ٹی آئی کو دیکھنا چاہتے ہیں لیکن علاج ترجیح ہے۔   
علیمہ خان کو پارٹی لیڈر شپ پر کیوں غصہ ہے؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، ذاتی معالجین کی رسائی اور علیمہ خان کے پارٹی لیڈر شپ پر غصے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔   

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہم تب سے پریشان ہیں جب سے ان کی آنکھ سے متعلق سنا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

دوسری جانب بشریٰ بی بی کے اہلِ خانہ کو بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 17:26 GMT+5 , Processed in 0.048036 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list