Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 760|Reply: 0

عالمی صورتحال پر وزیراعظم نے پارلیمانی لیڈرز کا ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206371
Post time 2026-3-3 21:55:58 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

وزیراعظم نے عالمی صورتحال پر پارلیمانی لیڈرز کا ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ تمام جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کو بھی اجلاس میں مدعو کیا جائے گا۔  پارلیمانی رہنماؤں کے ان کیمرہ اجلاس کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اجلاس کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔   
مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے باوجود ایران پر حملہ کیا گیا: اسحاق ڈار

ان کا کہنا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے کے بعد پاکستان نے بیک ڈور میں رہ کر معاملہ سلجھانے کی کوشش کی ہے   

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر رانا ثنا اللّٰہ نے اپوزیشن قیادت سے رابطہ کیا۔ رانا ثنا اللّٰہ کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے رابطہ کیا۔

رانا ثنا اللہ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں جا کر ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ کچھ دیر میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 17:26 GMT+5 , Processed in 0.069039 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list