Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 514|Reply: 0

اپنی فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات کا پالیسی پیغام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206407
Post time 2026-3-4 00:30:55 | Show all posts |Read mode
  اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی(فائل فوٹو)

متحدہ عرب امارات اپنی فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہونے دے گا۔

اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے پریس بریفنگ میں اماراتی پالیسی پر مبنی پیغام دے دیا۔  

ریم الہاشمی نے مزید کہا کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام خطے کیلئے خطرہ ہے۔ امارات کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، فوجی حل ممکن نہیں، کشیدگی خطے کو نقصان پہنچائے گی۔

انھوں نے کہا کہ ایرانی حملوں پر تہران میں اماراتی سفارتخانہ بند کر کے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔  

دریں اثنا اماراتی عسکری حکام نے کہا ہے کہ عرب امارات حالت جنگ میں ہے۔ ابوظبی سے  اماراتی وزارتِ دفاع کے  ترجمان نے کہا کہ اماراتی مسلح افواج مکمل جنگی تیاری کی حالت میں ہیں۔  

میجر جنرل عبدالناصر الحمیدی نے کہا کہ اماراتی خود مختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔  

ترجمان وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ سنائی دینے والی آوازیں میزائل انٹر سیپشن کا نتیجہ تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 20:21 GMT+5 , Processed in 0.061421 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list