Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 896|Reply: 0

ایران پر امریکا اسرائیل حملہ، عالمی اسٹاک ایکسچینجز میں کاروبار کا منفی رجحان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206457
Post time 2026-3-4 05:03:47 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

عالمی اسٹاک ایکسچینجز میں کاروبار کا منفی رجحان رہا، امریکی ڈاو جونز 713 پوائنٹس کمی سے 48 ہزار 191 ہے، امریکی ایس این پی 99 پوائنٹس کمی سے 6 ہزار 782 ہے جبکہ امریکی نیسڈیک 354 پوائنٹس کمی سے 22 ہزار 394 ہے۔

جاپان کا نکئی آج 1778 پوائنٹس کم ہوکر 56 ہزار 279 پر بند ہوا، کورین کوسپی 452 پوائنٹس کمی سے 5 ہزار 791 پر بند ہوا جبکہ ممبئی کا سینسیکس 1048 پوائنٹس کمی سے 80 ہزار 238 پر بند ہوا۔  

ادھر یورپ میں جرمنی کا جی ڈیسک 884 پوائنٹس کمی سے 23 ہزار 753 پر بند ہوا، لندن فٹ سی 298 پوائنٹس کمی سے 10 ہزار 481 پر بند ہوا ہے، فرانس کا سی اے سی 290 پوائنٹس کمی سے 8 ہزار 103 پر بند ہوا۔  

سوئٹزلینڈ کا ایس ایم آئی 398 پوائنٹس کمی سے 13 ہزار 417 پر بند ہوا، ترکیے کا بی آئی ایس ٹی 413 پوائنٹس کم ہوکر 12 ہزار 933 پر بند ہوا۔

ادھر اسرائیل میں تل ابیب 35 انڈیکس 190 پوائنٹس اضافے سے 4 ہزار 318 پر بند ہوا۔

پاکستان کا 100 انڈیکس 5159 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 57 ہزار 132 پر بند ہوا جبکہ سعودی عرب کا تداول 76 پوائنٹس اضافے سے 10 ہزار 565 پر بند ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 01:01 GMT+5 , Processed in 0.047618 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list