Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 935|Reply: 0

امارات میں بینکنگ سسٹم متاثر ہونے کی شکایات، موبائل ایپ اور ویب سائٹ ڈاؤن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206457
Post time 2026-3-4 05:03:48 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بینکنگ سسٹم متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ صارفین نے شکایت کی کہ کئی بینکوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس ڈاؤن ہیں۔

امارات کے بعض بینکوں کی فون اور آن لائن بینکنگ سروسز بھی متاثر رہیں۔ دبئی سے اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ بینکنگ سسٹم بحال کرنے میں کامیاب رہے ہیں، آئی ٹی نظام میں رکاوٹ کے باعث صارفین کو دشواری ہوئی۔  

حکام کا مزید کہنا ہے کہ سروس میں تعطلی کی ممکنہ وجہ ڈیٹا سینٹر میں آگ قرار دی جا رہی ہے۔  

حکام کے مطابق نئی چیلجنز سے نمٹنے کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 01:01 GMT+5 , Processed in 0.047646 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list