Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 226|Reply: 0

پی ٹی آئی نے حکومتی اجلاس میں شرکت کی شرط رکھ دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206457
Post time 2026-3-4 05:03:49 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی شرط رکھ دی۔

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا ہے ، جس میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین سے ملاقات تک حکومتی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومتی دعوت اُسی صورت قبول کی جائے گی جب ملاقات کا مطالبہ تسلیم کیا جائے گا، پی ٹی آئی عدلیہ کے احکامات کی بالادستی کا مطالبہ کرتی ہے۔

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام آئینی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بغیر تاخیر بانی پی ٹی آئی کے ساتھ فیملی اور وکلاء کی ملاقات کرائی جائے۔

اعلامیے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا علاج ذاتی معالجین اور فیملی کی موجودگی میں یقینی بنایا جائے۔

اجلاس کے اعلامیے میں سیاسی کمیٹی نے افغانستان کے ساتھ کشیدہ صورتحال پر تشویش ظاہر کی اور ایران پر اسرائیل اور امریکی جارحیت اور قاتل عام کی مذمت کی ہے۔

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ ایران کے خلاف کارروائی دنیا کو مزید افراتفری کی طرف دھکیلنا ہے، ایران اور خلیجی ریاستیں انتہائی ذمہ داری اور تحمل کا مظاہرہ کریں۔

اجلاس کے اعلامیے کے مطابق امریکا اور اسرائیل فوری طور پر غیر قانونی جارحیت اور اشتعال انگیز اقدامات روکے۔

سیاسی کمیٹی اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای اور دیگر شہدا کےلیے فاتحہ خوانی جبکہ نہتے شہریوں خصوصاً 160 طالبات کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 01:00 GMT+5 , Processed in 0.047223 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list