Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 627|Reply: 0

ہولی کی روایات پاکستان کی ثقافتی تنوع کا مظہر ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206559
Post time 2026-3-4 14:48:55 | Show all posts |Read mode
  
وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی کا تہوار خوش نما رنگوں کے امتزاج سے معاشرتی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہندو برادری کے لیے آج ہولی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی کی روایات پاکستان کی ثقافتی تنوع کا مظہر ہیں۔

انہوں نے پاکستانی ہندو کمیونٹی کے لیے دلی مبادک باد، نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندو کمیونٹی ہمارے معاشرے کا ایک بیش قدر حصہ ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہندو کمیونٹی کا سماجی ہم آہنگی، معاشی ترقی و خوش حالی، پُرامن بقائے باہمی میں مثبت کردار ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب و عقیدہ مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کا تخفظ کرتا ہے، حکومتِ پاکستان تمام اقلیتوں کے آئینی حقوق کی محافظ ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ بین المذاہب مکالمہ، عبادت گاہوں کی حفاظت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے کام کرنے کی ضروت ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئیے رواداری، ہمدردی اور یکجہتی کے ساتھ پُرامن، شمولیتی، خوشحال مستقبل کے لیے کاوشیں کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 10:30 GMT+5 , Processed in 0.047392 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list