Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 194|Reply: 0

متحدہ عرب امارات: لائیو نشریات کے دوران دھماکوں کی آواز سنی گئی، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206574
Post time 2026-3-4 15:27:56 | Show all posts |Read mode
  
—اسکرین گریب

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث متحدہ عرب امارات میں دھماکوں کی آواز لائیو نیوز نشریات میں بھی سنی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

متحدہ عرب امارات میں منگل کے روز مختلف علاقوں سے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات سامنے آئیں، جس کے باعث ایک نجی ٹی وی چینل کی براہِ راست نشریات بھی متاثر ہوئیں۔































سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق دھماکوں کی آوازیں اس وقت سنائی دیں جب العربیہ انگلش پر لائیو نیوز کوریج جاری تھی، دھماکوں کی آواز براہِ راست پروگرام کے دوران سنی گئی۔   
قطر: لائیو نشریات کے دوران ہنگامی میزائل الرٹ جاری، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر صارفین نے ہنگامی صورتحال میں اینکر کے پُرسکون رویے کو سراہا۔    

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر ایک مہمان سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک زوردار آواز آئی۔

اینکر نے بغیر خلل پیدا کیے اپنی گفتگو جاری رکھی اور ناظرین کو آگاہ کیا کہ یہاں ابھی دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ہنگامی صورتِ حال میں اینکر کے پُرسکون رویے کو سراہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 11:10 GMT+5 , Processed in 0.055807 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list