Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 318|Reply: 0

بھارت: من پسند کھانا بنانے کی اجازت نہ ملنے پر ساس سے تنگ آئی ٹی ملازمہ نے خودکشی کر لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206574
Post time 2026-3-4 15:28:01 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

بھارتی شہر بنگلورو میں ایک سابق آئی ٹی ملازمہ نے مبینہ طور پر گھریلو تنازعات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، متوفیہ کی شناخت سشما کے نام سے ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سشما اور اس کی ساس کلپنا کے درمیان گھریلو معاملات، خصوصاً کھانا پکانے کے مسئلے پر مسلسل جھگڑے ہوئے۔

متوفیہ کے اہلِ خانہ نے بیٹی کے سسرالیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ ساس سشما کو باورچی خانے میں کام کرنے اور اپنا من پسند کھانا بنانے کی اجازت نہیں دیتی تھی اور مختلف معاملات پر اسے ذہنی طور پر ہراساں بھی کرتی تھی۔   
بھارت: 3 کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں گزشتہ ہفتے بظاہر والدین کی جانب سے آن لائن گیم کھیلنے پر پابندی لگانے پر 3 کم عمر بہنوں نے عمارت کی 9 ویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی تھی لیکن اب تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔    

سشما کے اہلِ خانہ نے پولیس کو بیان میں بتایا ہے کہ ہماری بیٹی کافی عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔

واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ اہلِ خانہ کے بیانات بھی ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔  

پوسٹ مارٹم رپورٹ اور مزید تحقیقات کے بعد ہی واقعے کی اصل وجوہات واضح ہو سکیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 11:10 GMT+5 , Processed in 0.046172 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list