Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 274|Reply: 0

ایران: آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری، کئی جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-4 16:46:38 | Show all posts |Read mode
  — تصویر سوشل میڈیا

ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔

دارالحکومت تہران کے مشہور آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر  بم باری کی گئی۔

آزادی اسکوائر سے اٹھتے دھوئیں کے بادل میلوں دور سے دکھائی دیے۔

امریکی و اسرائیلی بم باری سے آزادی اسکوائر کے قریب موجود گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ کئی شہری جاں بحق و زخمی بھی ہو گئے۔

واضح رہے کہ ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد 787 سے تجاوز کر گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 19:30 GMT+5 , Processed in 0.048449 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list